غزہ (آئی این پی )ایک طرف غزہ میں قیدیوں اور یرغمالیوں کا تبادلہ جاری ہے تو دوسری جانب قابض اسرائیلی افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کا سلسلہ تیز کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس فلسطینی قیدی احمد کاآبنیح کے گھر پر چھاپا مارا ہے جسے رہا کیا جانا تھا