سیشن کورٹ لاہور نے کیس میں نامزد ملز م کی عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت خارج کی
لاہور(آئی این پی )سیشن کورٹ لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کی سماعت کے دوران بڑی پیش رفت، عدالت نے عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج کردی۔عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت خارج کی، تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔عدالت نے عقیل عرف گوگی بٹ کی پیر تک عبوری ضمانت منظور کررکھی تھی جب عقیل عرف گوگی بٹ عدالت کے روبرو پیش نہ ہوا۔