پشاور (آئی این پی )اپوزیشن لیڈر کے پی ڈاکٹر عباد اللہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا استعفی تاحال منظور نہیں ہوا، ایک وزیر اعلی کے ہوتے ہوئے دوسرے وزیر اعلی کا انتخاب نہیں ہو سکتا‘ہم آج عدالت جائیں گے شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026