کراچی(آئی این پی ) کے الیکٹرک کے غیر ملکی چیئرمین مارک جیرارڈ اسکیلیٹن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، جس کے بعد شہریار ارشد چشتی کو متبادل ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی اعلی قیادت میں اہم تبدیلی عمل میں آئی، ادارے کے غیر ملکی چیئرمین مارک جیرارڈ اسکیلیٹن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے