لاہور(یواین پی)پنجاب میں سی ایم لیپ ٹاپ پروگرام کو بڑھتی ہوئی طلب کے پیش نظر مزید وسعت دینے کی سفارشات تیار کی گئی ہیں جبکہ پروگرام کو بڑھانے کے دو مختلف ماڈلز زیر غور ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے ماڈل کے مطابق منصوبے میں 50فیصد اضافہ کیا جائے گا، جس کی لاگت تقریباً 40ارب روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ اس صورت میں 1لاکھ 65ہزار طلبہ کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔دوسری تجویز میں پروگرام کو 100فیصد بڑھانے کی سفارش شامل ہے