چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) تھانہ غازی آباد کی حدود میں 3 بہنوں کیاکلوتے بھائی کو مبینہ طور پر قتل کردیاگیا، ذرائع کے مطابق نواحی گا ئوں 165 اے نائن ایل کلالی میں 3 بہنوں کے اکلوتے بھائی 25 سالہ تنویر ملکاکو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا، تاحال قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا۔