واسا کے 2افسروں کے تقرروتبادلے

لاہور ( کرائم  رپورٹر )واسا میں افسران کے تقرروتبادلے،ڈائریکٹر او اینڈ ایم راوی ٹا ئون حافظ راحیل اشرف کی خدمات سرنڈر کر دی گئیں،حافظ راحیل اشرف کو ایڈمن ڈائریکٹوریٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم،ڈائریکٹر انجینئرنگ عثمان بابر کو ڈائریکٹر راوی ٹا ئون تعینات کر دیا گیا،ایم ڈی واسا کے احکامات پر تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔