عارفوالا(خصوصی رپورٹ)نواحی گا ئوں 17 ای بی روڈ پر 25سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی،لڈن ضلع وہاڑی کے رہائشی 25 سالہ نوجوان محمدمشتاق نے تیز دھار آلہ گردن پر پھیر لیا ، زخمی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال منتقل کر دیا گیا۔