قصور(خصوصی رپورٹ )شہر کے نواح چونیاں میں 18سالہ لڑکے کو نامعلوم افراد نے زہر پلادیا، بہاری پور کا رہائشی 18سالہ حسنین جن کے باس مزدوری کرتاتھا انہوں نیحالت غیر ہونے پر اسے چونیاں ہسپتال منتقل کردیا ،پولیس تھانہ صدر چونیاں مصروف کارروائی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026