وفاق کا نئی چھ کینالز بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے ‘ سندھ حکومت عوام کے ساتھ مل کراحتجاج کرے گی:مراد علی شاہ کا اسمبلی میں اظہار خیال
کراچی(آئی این پی ) دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد صوبائی اسمبلی میں پیش کردی گئی ۔یہ قرارداد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پیش کی ۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ ایوان وفاقی حکومت سے پانی کے معاملے پر تمام اسیٹک ہولڈرز سے بات چیت ا مرادعلی شاہ نے کہا کہ سندھ کے آئینی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ۔ وفاق کا نئی چھ کینالز بنانے کا منصوبہ ناقابل قبول ہے ۔ نئی نہروں کی تعمیر غیر قانونی ہے ۔ سندھ حکومت عوام کے ساتھ مل کراحتجاج کرے گی۔ور مذاکرات کا مطالبہ کرتاہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے ہمیشہ سندھ کے عوام کے لیے پانی کی منصفانہ تقسیم کی آواز اٹھائی ہے۔