کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں زیارت کے علاقے میں جاں بحق پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا میتوں کے ہمراہ دھرنا 5 روز سے جاری ہے۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ دہشت گردی کے واقعیکی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے شیئر کریں: