واسا عوامی شکایات کے ازالہ کیلئے اجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹ)منیجنگ ڈائریکٹر واسا لاہور غفران احمد کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،اجلاس کے دوران تمام متعلقہ افسران نے اپنے اپنے علاقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں، ریونیو اہداف اور عوامی شکایات کے ازالے سے متعلق ایم ڈی واسا کو تفصیلی بریفنگ دی۔