چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) دو نوسرباز دکاندار کی بیوی سے بیل مرغ مالیت 50 ہزارروپے دھوکہ دہی سے ہتھیاکر فرار ہوگئے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ ذرائع کے مطابق ہا ئوسنگ کالونی چیچہ وطنی میں محمد حسن شہزاد سٹیشنری دوکاندار کے گھر اس کی بیوی سے دو نوسربازوں نے اس کے بیل مرغ مالیت 50 ہزارروپے دھوکہ سے لے کر فرار ہوگئے جس پر پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے محمد شہزاد کی مدعیت میں نوسربازوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔