تربت(آئی این پی)بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے علاقے جوسک میں سڑک کنارے دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے بتایا ہے کہ تربت کے علاقے جوسک میں دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ شیئر کریں:
لائیوسٹاک کارڈ فیز ٹو کا ڈیجیٹل افتتاح، فارمرز کو 16 ارب 20 کروڑ روپے کے بلاسود ... 11:46 AM, 14 Oct, 2026