لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں جولائی تا دسمبر اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں 71 افسران کو اسناد اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ شیئر کریں: