پولیس چھاپے، 11خواتین سمیت 23 گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر)غالب مارکیٹ اور فیصل ٹائون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے 11 خواتین سمیت 23 ملزمان کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق غالب مارکیٹ اور فیصل ٹائون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے 11 خواتین سمیت 23 ملزمان حسن، آصف، عثمان، حمزہ صائم، بلال، علی رضا، فیاض،شہباز، زاہد، اربش،صبحات، دعا،ماہی،ثمرہ، زہرا عدنان، عمر، شکیل، ارشد، آصف, عمران کو گرفتار کر لیاملزمان کو ہوٹلز کی آڑ میں قائم قبحہ خانوں سے حراست میں لیا گیاپولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکیانویسٹیگیشن کے حوالے کر دیا گیاایس پی ماڈل ٹائون اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق جرائم کی روک تھام کیلئے موثر کارروائیاں جاری ہیں،