ویلنٹائن ڈے آج منایا جائے گا‘دینی جماعتیں یوم حیاء منائیں گی

 اسلام آباد (آئی این پی)دنیا بھر میں تجدیدمحبت کا عالمی دن ویلنٹائن ڈے آج 14 فروی کو منایا جائے گاچودہ فروری ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یوم اظہار محبت کی حیثیت سے مناتے ہیںبالخصوص یورپی ممالک میں ویلنٹائن ڈے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے جبکہ اسلامی ممالک میں اس چیز کا کوئی رواج نہیں ہے۔دریں اثناء دینی جماعتیں آج یوم حیاء منائیں گی