سپریم کورٹ میں نئے ججوں کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

 اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری   ملتوی کردی گئی‘تقریب اب آج ہوگی‘حلف برداری تقریب ججز کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کی وجہ سے ملتوی کی گئی