لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سائن بورڈ کی تنصیب پر میونسپل کمیٹی کی جانب سے فیس وصولی نوٹس کیخلاف نجی بینک کی درخواست پر میونسپل کمیٹی بورے والا کو فیس وصول کرنے سے روک دیا،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026