کراچی(آئی این پی )سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو کنٹونمنٹ علاقوں سے میونسپل ٹیکس وصولی سے روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے رہائشیوں سے بجلی بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کے معاملے کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ملیر کنٹونمنٹ بورڈ پہلے ہی کنزرونسی ٹیکس وصول کررہا ہے