ایران امریکا مذاکرات کا اگلا دور جمعرات کو ہونیکا امکان

تہران (خصوصی رپورٹ )امریکا اور ایران کی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دونوں ملکو ں میں مذاکرات کا اگلا دور جمعرات کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے۔تاہم ابھی تک سرکاری طور پر کسی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔