ایران میں 2025 کے دوران 1639 پھانسیاں دی گئیں: این جی اوز

 تہران (آئی این پی )دو این جی اوز نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے 2025 کے دوران کم سے کم ایک ہزار چھ سو 39 افراد کو پھانسی کی سزا دی جو کہ 1989 کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق این جی اوز نے خبردار کیا ہے جنوری میں ہونے والے احتجاج اور امریکہ و اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد سزائے موت کے واقعات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے