بورے والا ( خصوصی رپورٹ)نواحی گا ئوں 513ای بی میں ہارویسٹر مشین میں آ کر 6سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ، بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا تو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ نواحی گا ئوں 513ای بی میں رفیقہ بی بی گندم میں کھیل رہی تھی کہ ٹریکٹر کے ساتھ ہارویسٹر نصب کر کے چلا رہے ڈرائیور کو بچی نظر ہی نہ ا ٓئی، بچی ہارویسٹر کی زد میں ا ٓکر شدید زخمی ہو گئی، بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دم توڑ گئی۔