ٹوکیو: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز

ٹوکیو: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز

ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں ابتدائی سیشن میں کینیڈا اور اسپین نے ایک ایک گولڈ میڈل جیتا۔

کینیڈا کے ایون ڈنفی نے 35 کلو میٹر واک میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔اسپین کی ماریہ پریز نے خواتین کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا۔پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم 17 ستمبر کو ایکشن میں دکھائی دیں گے اور میڈل کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گے۔