فیصل آباد پولیس نے نو مئی مقدمات میں دس سال کی سزا یافتہ سابق پی ٹی آئی ایم پی اے، فردوس رائے کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق فردوس رائے کو دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمے میں دس سال قید کی سزا سنائی تھی۔ گرفتار شدہ سابق ایم پی اے کو وومن پولیس نے حراست میں لیا۔