نیپال میں کشیدگی، ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز سری لنکا منتقل ہونے کا امکان

نیپال میں کشیدگی، ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز سری لنکا منتقل ہونے کا امکان

نیپال میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز کے انعقاد پر خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

 پاکستان کی بلائنڈ ٹیم نے بھارت جانے سے انکار کیا تھا، جس کے بعد میچز نیپال منتقل کیے گئے تھے۔موجودہ حالات کے تناظر میں امکان ہے کہ پاکستان کے میچز سری لنکا منتقل کر دیے جائیں تاکہ قومی ٹیم کا ٹورنامنٹ میں حصہ لینا یقینی بنایا جا سکے۔