بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے ہرا دیا

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے ہرا دیا

بنگلا دیش کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز اسکور کیے۔

 سری لنکا کی ٹیم 168 رنز کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز تک محدود رہی۔سری لنکا کی طرف سے کپتان چندنا دیشا پریانے نے 56 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، تاہم وہ ٹیم کو فتح دلانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔