غزہ(آئی این پی )فارن پریس ایسوسی ایشن نے اسرائیل سے صحافیوں کو غزہ تک رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔فارن پریس ایسوسی ایشن کے مطابق غزہ تک رسائی کیلئے اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست کو ایک سال مکمل ہوگیا مگر کیس کی فوری سماعت کی درخواست کے باوجود تاخیری حربے اپنائے گئے