لاہور( خصوصی رپورٹ)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداران آج ( بدھ)سہ پہر تین بجے ایسوسی ایشن کے دفتر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پنجاب ریاض اللہ خان پنجاب حکومت کی جانب سے گندم اور آٹے کی نقل و حمل پر پابندیوں، فلور ملز کو گندم کے اجر اء کی پالیسی بارے میں فلور ملز کے موقف اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے آگاہ کریں گے۔