ساہیوال (خصوصی رپورٹ)پٹرولنگ پولیس کوٹلہ ادیب شہید ضلع ساہیوال کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ،30 لیٹر دیسی شراب بر آمد، ملزم گرفتار، مقدمات درج ، پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فیصل علی سے کین پلاسٹک میں سے19 لیٹرشراب دیسی ، ملک اسلم عرف اچھا کے قبضہ سے کین پلاسٹک سے11 لیٹر شراب دیسی بر آمد کرکے ملزموں کے خلاف تھانہ صدر چیچہ وطنی مقدمات درج کروا دئیے۔