شیخوپورہ: موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کی زیرِ اہتمام روڈ سیفٹی سیمینار

شیخوپورہ(خصوصی رپورٹ) کمانڈنٹ/ڈی آئی جی ڈاکٹر قریش خان کے احکامات کی روشنی میں موٹروے پولیس ٹریننگ کالج (RSAU) کے زیرِ اہتمام اور سٹی ٹریفک پولیس کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کے انچارج نے سٹی ٹریفک پولیس کی خواتین افسروں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی۔