گگومنڈی(خصوصی رپورٹ) نواحی گاؤں 197 ای بی میں محنت کش محمد اقبال کی بیٹی ساجدہ بی بی کو دو افراد نے زبردستی اغواء کر لیا۔ ساجدہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران مظہر اور سہیل نامی ملزمان نے اسے اغواء کر کے لے گئے۔مغویہ کے بھائی محمد شہباز کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔