گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)شراب فروش گرفتا،شراب بر آمد،تھانہ گگومنڈی پولیس نے دوران گشت ماناموڑکے نزدیک مخبر کی اطلاع پر اڈا201۔ای بی پرچھاپہ مارکر قاسم شیخ سکنہ187۔ای بی کوبھاری مقدار شراب سمیت گرفتارکرکے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بندکردیا۔ شیئر کریں:
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی ... 04:00 PM, 28 Nov, 2026
برونسن ریڈ کی اچانک موت، انتقال کی ممکنہ وجہ سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں؟ 03:51 PM, 28 Nov, 2026