شادی سے پہلے کی مشاورت بڑھانے کیلئے معلوماتی سیمینار

لاہور (خصوصی رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل بہبود ا?بادی ثمن رائے   کی زیرصدارت  محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام معاشرے میں شادی سے پہلے کی مشاورت کی قبولیت کو بڑھانے کے لئے  معلوماتی سیمینار کا انعقاد ہوا۔ ثمن رائے نے خطاب کرتے ہوئے کہا   شادی سے پہلے کاو?نسلنگ زرخیزی کے رویوں کو متاثر کرنے، کلائنٹسوجوڑوں کو ان کے حقوق اور ذمہ داریوں کے بارے میں تعلیم دینے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ ازدواجی مشاورت کی خدمات محکمہ بہبود ا?بادی اور محکمہ صحت کے سروس ڈلیور ی ا?و?ٹ لیٹس اور سروس پرووائیڈرز کے ذریعے فراہم کی جارہی ہیں۔