لاہور (کرائم رپورٹر ) نجی ہوٹل میں پنجاب میں ای وہیکلز پالیسی کیلئے سیمینارکا انعقاد ہوا جس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے خصوصی شرکت کی۔ اس دوران پالیسی پر گفتگو کی گئی جبکہ ماہرین نے مختلف تجاویز بھی پیش کیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026