آن لائن جوا کرانے والے 2 ملزم گرفتار

 لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ مغلپورہ پولیس نیآن لائن جوا کر انے والے 2 ملزم گرفتار کر لئے۔ ملزموں ارسلان جاوید اور اس کے بھائی دانیال جاوید سے 2 لیپ ٹاپ ، 2 موبائل فون ،نقدی اور دیگر سامان برآمد ہوا۔