سول کورٹ میں نئی لفٹوں اور بار روم کا افتتاح

لاہور (کرائم رپورٹر)سیشن جج نسیم احمد ورک اور صدر لاہور بار ایسوسی ایشن منیر حسین بھٹی نے سول کورٹ میں نئی لفٹوں اور بار روم کا افتتاح کردیا ،سائلین کی سہولت کے لئے سول عدالتوں میں 6 فلور کے لئیلفٹیں نصب کی گئی ہیں۔