منفی پراپیگنڈا،500اکائونٹس کا گھیرا تنگ

سائبر کرائم ایجنسی اورپولیس نیسائبرپٹرولنگ کیدوران فیک اکاؤنٹس کی نشاندہی کی
 تمام اکاؤنٹس غلط ناموں سیبیرون ممالک سیآپریٹ ہوتیرہے ،فیک ویڈیوزاپلوڈہوئیں
لاہور(کرائم رپورٹر)بھارتی جارحیت پر افواج پاکستان کا منہ توڑ جواب, سوشل میڈیا کیذریعیافواج اورپاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈاکیاجاتارہا، پروپیگنڈا اورجھوٹ پھیلانیوالے500سیزائد اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی گئی سائبر کرائم ایجنسی اورپولیس نیسائبرپٹرولنگ کیدوران فیک اکاؤنٹس کی نشاندہی کی، تمام اکاؤنٹس غلط ناموں سیبیرون ممالک سیآپریٹ ہوتیرہیجعلی اکاؤنٹس سیآرٹیفیشل انٹیلی جنس سیبنائی گئیں فیک ویڈیوزاپلوڈہوئیں، فیک ویڈیوز کے ذریعے دشمن کے ایجنڈا کو پروموٹ کرنے کی کوشش کی گئی، اکاؤنٹس بلاک کروانے کے لیے پی ٹی اے کو رپورٹ کیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اکاؤنٹس کے آئی پی ایڈریس ٹریس کیے گئے۔