شکار پور میں پولیس اور رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 7 مغوی بازیاب

   شکار پور (آئی این پی )شکارپور میں پولیس اور رینجرز نے ڈاکوئوں کیخلاف مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 7 مغوی کو بازیاب کرالیا ‘پولیس حکام  نے بتایا کہ  بازیاب مغویوں کا تعلق گائوں سکھیو ملک سے ہے، کامیاب آپریشن کے دوران ڈاکوئوں کے ٹھکانے بھی مسمار کر دئیے گئے۔