لاہور (خصوصی رپورٹ) پیٹرولیم مصنوعات پر 55روپے فی لیٹر لیوی بڑھانے کے خلاف پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کروا دی گئی۔ایم پی اے امتیاز محمود کی جانب سے قرارداد جمع کرائی گئی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026