چین کی ہائی ٹیک صنعت کی فروخت کی آمدنی میں 16.1فیصد کا اضافہ

    بیجنگ (یواین پی)چین کے قومی محکمہ محصولات کے اعداد و شمار کے مطابق، اس سال جنوری تا فروری، چین کی سائنسی و تکنیکی جدت کی ترقی کا رجحان اچھا اور متعدد پہلوؤں میں نمایاں رہا۔اعلیٰ ٹیکنالوجی کی صنعت کی فروخت کی آمدنی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.1 فیصد اضافہ ہوا، جو تیز رفتار نمو کے رجحان کو ظاہر کرتا ہے