ممبئی (آئی این پی )بھارتی دفاعی تجزیہ کار پرواین ساہنی بھی پاکستان کی سفارتکاری کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہو گئے ، انہوں نے اعتراف کیا پاکستان کو تینوں عالمی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے ۔تفصیل کے مطابق امریکی صحافی جیکسن ہینکل نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعوی کیا کہ روس نے مبینہ طور پر پاکستان کو برکس کا مستقل ممبر بننے کی پیشکش کر دی ہے ۔