کراچی (آئی این پی )میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے وفاقی حکومت بار بار کراچی کو نظر انداز کر رہی ہے، کراچی کو نظر انداز کریں گے تو مسائل تو ہوں گے۔میئرکراچی مرتضی وہاب نے سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا معاشی دارالحکومت ہے، کراچی کو نظر انداز کریں گے تو مسائل تو ہوں گے۔