ظفروال:کرنٹ سے خاتون جاں بحق

ظفروال (خصوصی رپورٹ)ظفروال کے گا ئوں جنڈیالہ میں 3بچوں کی 25سالہ ماں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ سکول میں صفائی ستھرائی کا کام کرنیوالی تعظیم کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوئی، اسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال ظفروال منتقل کیا گیا، تاہم جانبر نہ ہو سکی۔