ظفروال :سانپ کے ڈسنے سے خاتون جاں بحق

ظفروال(خصوصی رپورٹ) ظفروال کے نواحی گا ئوں گھمرولہ میں سانپ کے ڈسنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی ، 50 سالہ مسرت بی بی کو سانپ کے کاٹنے کے بعد ٹی ایچ کیو ظفروال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی