کراچی (آئی این پی کراچی میں لیاقت آباد سے اغوا ہونے والی 5 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا ، بچی کے اغوا کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ لیاقت آباد میں درج کیا گیا تھا۔تفصیل کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے اغوا کی جانے والی 5 سالہ بچی ایمان فاطمہ کو پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران ساہیوال سے بحفاظت بازیاب کر لیا