لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کے خاتمے کے بعد آج سے تعلیمی ادارے کھل گے۔ دوسری جانب سیکرٹری سکولز اینڈ ایجوکیشن خالد نذیر وٹو نے کہا کہ سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں بالکل اضافہ نہیں ہو رہا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026