مرغی کے گوشت کی قیمت بلندترین سطح پر

لاہور(کرائم رپورٹر)برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت300روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔دوسری جانب برائلر گوشت سرکاری نرخنامے کے برعکس مہنگا فروخت کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔