لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے453روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے313روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026