ڈکیتی کی نیت سے چھپے2ملزم گرفتار

بصیرپور (خصوصی رپورٹ) پولیس نے چنڈور روڈ پر ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تین ڈاکو ئوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا اوربانس کی فصل کا محاصرہ کر کے دو ملزموں علی اور ضیاء￿  اللہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ ایک ساتھی فرار ہو گیا۔